کم خراب کو ووٹ دے کر اسکو مزید اور زیادہ خراب ہونے کا موقع مت دیں بلکے ووٹ نہ دے کر اس کرپٹ نظام کے خلاف باہر نکل کر پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ دھرنا دیں اور ایسے نظام انتخاب کا خلاف ووٹ کسی کے لیے بھی نیں "کا ساتھ دیں .جب تک خود مختار الیکشن کمیشن ٹھیک سے سکروٹنی نئیں کرتا ،ٹیکس چو ر ہی اسمبلی آہیں گے .سو کرپٹ نظام کو مرنا ہوگا ...١١ مئی کو دھرنا ہوگا .
پاکستان کے انتخابی نظام میں تبدلی سے ہے روشن پاکستان کا قیام ممکن ہے .
پاکستان عوامی تحریک