Wednesday 1 May 2013

کم خراب کو ووٹ دے کر اسکو مزید اور زیادہ خراب ہونے کا موقع مت دیں بلکے ووٹ نہ دے کر اس کرپٹ نظام کے خلاف باہر نکل کر پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ دھرنا دیں اور ایسے نظام انتخاب کا خلاف ووٹ کسی کے لیے بھی نیں "کا ساتھ دیں .جب تک خود مختار الیکشن کمیشن ٹھیک سے سکروٹنی نئیں کرتا ،ٹیکس چو ر ہی  اسمبلی آہیں گے .سو کرپٹ نظام کو مرنا ہوگا ...١١ مئی کو دھرنا ہوگا .



پاکستان کے انتخابی نظام میں تبدلی سے ہے روشن پاکستان کا قیام ممکن ہے .
پاکستان عوامی تحریک